مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22249
باب: عطاء (سالانہ وظیفے یا راشن) کو فروخت کرنے کا بیان
في شراء المائة في العطاء
حدیث نمبر: 22249
٢٢٢٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن إبراهيم بن داود قال: سألت الحسن ومحمدا عن بيع العطاء فقالا: بعه بعرض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم بن داود فرماتے ہیں کہ میں نے حسن اور محمد سے عطاء کی بیع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ سامان کے ساتھ بیچ سکتے ہو۔