مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22248
باب: عطاء (سالانہ وظیفے یا راشن) کو فروخت کرنے کا بیان
في شراء المائة في العطاء
حدیث نمبر: 22248
٢٢٢٤٨ - وسألت الحسن، وابن سيرين، فقالا: نكرهها (بالدراهم) (١) ولا نرى (بها) (٢) بأسًا بالعروض.مولانا محمد اویس سرور
(بکر بن عثمان فرماتے ہیں:) میں نے حسن اور حضرت ابن سیرین سے بھی سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہم اسے درہم کے ساتھ مکروہ سمجھتے ہیں البتہ سامان کے ساتھ کچھ حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [ح، هـ]: (بالدرهم).
(٢) في [ز]: (به).