مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
ما جاء في ثمن الكلب باب: کتے کے ثمن کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 22186
٢٢١٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن يزيد بن زياد (بن) (١) أبي الجعد عن (عوف) (٢) بن أبي جحيفة عن أبيه قال: نهى رسول اللَّه ﷺ عن مهر البغي وكسب الحجام وثمن الكلب (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زانیہ کے مہر کی کمائی، حجام کی کمائی اور کتے کی قیمت کو وصول کرنے سے منع فرمایا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (عن).
(٢) سقط من: [أ، جـ، ح، س، ز، ط، هـ].