مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22187
باب: کتے کے ثمن کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
ما جاء في ثمن الكلب
حدیث نمبر: 22187
٢٢١٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عبد الكريم ⦗٤٨٠⦘ عن قيس ابن حبتر عن ابن عباس رفعه قال: ثمن الكلب ومهر البغي وثمن الخمر حرام (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کتے کی قیمت، زانیہ کے مہر کی کمائی اور شراب کی قیمت حرام ہیں۔