مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22185
باب: کتے کے ثمن کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
ما جاء في ثمن الكلب
حدیث نمبر: 22185
٢٢١٨٥ - وعن أبي المُهَزِّم عن أبي هريرة أنهما كرها ثمن الكلب إلا كلب صيد (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابو المہزم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان دونوں (حضرت جابر اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہما) نے شکاری کتے کے علاوہ کتے کی قیمت کو ناپسند کیا۔