مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22136

باب: ایک شخص دوسرے شخص سے کسی بات پر گفتگو کرتا ہے، اور پھر اسے اس کی بنا پر تحفہ (هدیہ) دیتا ہے

في الرجل يكلم الرجل في الشيء فيهدي له

حدیث نمبر: 22136
٢٢١٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن عمار عن سالم عن مسروق قال: سألت عبد اللَّه عن السحت فقال: الرجل يطلب الحاجة (للرجل) (١) فيهدي إليه فيقبلها (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے سحت (حرام کمائی) کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : کوئی شخص کسی دوسرے شخص کی کوئی ضرورت پوری کروانے کی کوشش کرے اور وہ اس کو کوئی ہدیہ دے اور یہ اس کو قبول کر لے۔

حواشی
(١) سقط من: [س، هـ]، وفي [أ، جـ]: (يطلب الرجل الحاجة)، وفي [ط]: زيادة (فتقضى له)، وانظر: تفسير ابن جرير (٦/ ٢٣٩).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22136
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14666، ترقيم محمد عوامة: 21262»