مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22090
باب: اگر دوآدمیوں کا جھگڑا ہو، ایک دوسرے پر کسی چیز کے حق کا دعویٰ کرے تو قسم کس پر ہوگی؟
في (الرجلين) يختصمان فيدعى أحدهما على الآخر الشيء، على من (تكون) اليمين؟
حدیث نمبر: 22090
٢٢٠٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن جعفر بن برقان عن معمر البصري عن أبي العوام قال: كتب عمر إلى أبي موسى أن اليمين على من أنكر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کے نام خط میں لکھا کہ قسم انکار کرنے والے پر ہے۔
حواشی
(١) مجهول، أخرجه البيهقي (١٥/ ١٥٠)، وابن عساكر (٣٢/ ٧١).