مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22091
باب: اگر دوآدمیوں کا جھگڑا ہو، ایک دوسرے پر کسی چیز کے حق کا دعویٰ کرے تو قسم کس پر ہوگی؟
في (الرجلين) يختصمان فيدعى أحدهما على الآخر الشيء، على من (تكون) اليمين؟
حدیث نمبر: 22091
٢٢٠٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن زمعة عن الزهري عن سعيد بن المسيب قال: مضت السنة أن اليمين على المدعى عليه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ سنت یہ رہی ہے کہ قسم مدعی علیہ پر ہے۔