مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22089
باب: اگر دوآدمیوں کا جھگڑا ہو، ایک دوسرے پر کسی چیز کے حق کا دعویٰ کرے تو قسم کس پر ہوگی؟
في (الرجلين) يختصمان فيدعى أحدهما على الآخر الشيء، على من (تكون) اليمين؟
حدیث نمبر: 22089
٢٢٠٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن محمد بن (زيد) (١) عن طلحة بن (عبد اللَّه) (٢) بن عوف قال: أمر رسول اللَّه ﷺ مناديًا فنادى حتى بلغ الثنية: لا تجوز شهادة خصم ولا (ظنين) (٣)، وأن اليمين على المدعى عليه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ بن عبد اللہ بن عوف فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان کرنے والے کو حکم دیا اور اس نے اعلان کیا یہاں تک کہ وہ ثنیہ تک پہنچ گیا کہ فریق مخالف اور جس شخص پر تہمت ہو اس کی گواہی درست نہیں، قسم مدعیٰ علیہ پر ہے۔
حواشی
(١) في [ح]: (يزيد).
(٢) في [ع]: (عبيد اللَّه).
(٣) في [أ، ب، جـ، ح، س، ز]: (ضمنين)، والظنين من يظن أنه يشهد لمحاباة.