مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22080
باب: بکریوں کے تھنوں میں دودھ بھر کر انہیں فروخت کرنا درست نہیں
في بيع المحفلات
حدیث نمبر: 22080
٢٢٠٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن خيثمة عن الأسود قال: قال لي عبد اللَّه: إياكم وبيع المحفلات فإنها خلابة (١)، ولا تحل الخلابة لمسلم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جانوروں کے تھنوں میں دودھ بھر کر انہیں فروخت کرنے سے اجتناب کرو، کیونکہ یہ دھوکہ ہے اور دھوکہ کسی مسلمان کے لئے درست نہیں۔
حواشی
(١) الخلابة: الخديعة.