مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22081
باب: بکریوں کے تھنوں میں دودھ بھر کر انہیں فروخت کرنا درست نہیں
في بيع المحفلات
حدیث نمبر: 22081
٢٢٠٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن قيس ابن أبي حازم قال: كان يقال: التصرية خلابة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس بن ابی حازم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ جانوروں کے تھنوں کو بھر کر انہیں فروخت کرنا دھوکا ہے۔