مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22076
باب: ایک آدمی کوئی چیز خریدے اور پھر اس میں عیب نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
الرجل يشتري الشيء (فيجد) به العيب
حدیث نمبر: 22076
٢٢٠٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: [حدثنا وكيع قال: حدثنا] (١) عمر بن [ذر] (٢) قال: كان القاسم بن عبد الرحمن يستحلف الرجل ما يدفعه عن حق (يعلمه) (٣) له.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن ذر فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم بن عبد الرحمن آدمی سے اس بات پر قسم لیا کرتے تھے کہ وہ اسے کسی ایسے حق سے نہیں روک رہا جس کے بارے میں اسے علم ہے کہ وہ اس کا ہے۔
حواشی
(١) سقط من [أ، ب، جـ، س، ز، ط، هـ].
(٢) في [أ، هـ]: (زر).
(٣) في [ح، ط]: (تعلمه).