مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22077
باب: ایک آدمی کوئی چیز خریدے اور پھر اس میں عیب نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
الرجل يشتري الشيء (فيجد) به العيب
حدیث نمبر: 22077
٢٢٠٧٧ - وقال الشعبي في اليمين المرسلة: إنما إثمه وبره على ما تعمد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی یمین مرسلہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کا گناہ اور اس کی نیکی اسی پر ہے جس کا اس نے جان بوجھ کر ارادہ کیا۔