مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22075

باب: ایک آدمی کوئی چیز خریدے اور پھر اس میں عیب نظر آئے تو کیا حکم ہے؟

الرجل يشتري الشيء (فيجد) به العيب

حدیث نمبر: 22075
٢٢٠٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا عن عامر في رجل اشترى جارية وبها برص وليس (له) (١) شهود، قال: يحلف البائع باللَّه: ما باعها وبها برص.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے باندی خریدی اور پھر دیکھا کہ اس میں برص کی بیماری تھی اور خریدار کے پاس گواہ بھی نہیں تھے تو بائع سے قسم لی جائے گی کہ جب اس نے بیچا تو برص نہیں تھا۔

حواشی
(١) في [أ، س، هـ]: (لها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22075
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21203»