مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22034
باب: مکان کو مہر بنا کرشادی کرنے کاحکم
في الرجل يتزوج المرأة على الدار
حدیث نمبر: 22034
٢٢٠٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن يعقوب بن عبد اللَّه عن الحسن قال: ليس في صداق شفعة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ مہر میں شفعہ نہیں ہوسکتا۔