مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22035
باب: مکان کو مہر بنا کرشادی کرنے کاحکم
في الرجل يتزوج المرأة على الدار
حدیث نمبر: 22035
٢٢٠٣٥ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور قال: حدثت عن الشعبي قال: ليس في صداق شفعة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مہر میں شفعہ نہیں ہوسکتا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من [جـ، و].