مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22033
باب: مکان کو مہر بنا کرشادی کرنے کاحکم
في الرجل يتزوج المرأة على الدار
حدیث نمبر: 22033
٢٢٠٣٣ - قال: وقال ابن شبرمة: لست أرى ذلك ولكن يأخذها الشفيع بالقيمة.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ ابن شبرمہ فرماتے ہیں کہ میری رائے یہ نہیں، بلکہ شفیع اسے قیمت کے عوض لے گا۔