مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21985
باب: کیا حوالہ میں رجوع کی جاسکتی ہے؟
في الحوالة (أله) أن يرجع فيها؟
حدیث نمبر: 21985
٢١٩٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ (بن معاذ) (١) عن أشعث عن الحسن أنه كان لا يرى الحوالة (براءة) (٢) إلا أن يبرئه، (فإذا) (٣) أبرأه فقد برئ.مولانا محمد اویس سرور
حسن حوالہ کو براءت نہیں سمجھتے تھے، ہاں البتہ جب صاحب حق واقعی بری کردے تو بری ہوجائے گا۔
حواشی
(١) سقط من [أ، ح، س، هـ].
(٢) سقط من [جـ، و]، وفي [هـ]: (براء).
(٣) في [أ، ب، ح]: (فإن).