مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21984

باب: کیا حوالہ میں رجوع کی جاسکتی ہے؟

في الحوالة (أله) أن يرجع فيها؟

حدیث نمبر: 21984
٢١٩٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد اللَّه بن أبي السفر عن الشعبي أنه كره أن يقول: أشتري منك ما على فلان، وقال: هو غرر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ آدمی یہ کہے کہ میں تجھ سے وہ چیز خریدتا ہوں جو فلاں کے ذمے ہے، حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ یہ غرر (غیر موجود چیز میں کیا جانے والا معاملہ) ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21984
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21120»