مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21986
باب: اگر عورت اپنے خاوند کو کوئی چیز دے تو واپس لے سکتی ہے یا نہیں؟
في المرأة تعطي زوجها
حدیث نمبر: 21986
٢١٩٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن محمد بن (عبيد اللَّه) (١) الثقفي قال: كتب عمر بن الخطاب أن النساء يعطين أزواجهن رغبة ورهبة، فأيما امرأة أعطت زوجها شيئا فأرادت أن تعتصره (٢) فهي أحق به (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اپنے حکام کے نام ایک خط میں لکھا کہ عورتیں اپنے خاوندوں کو رغبت سے بھی دیتی ہیں اور خوف سے بھی، اگر کوئی عورت اپنے خاوند کو کوئی چیز دینے کے بعد واپس لینا چاہے تو وہ اس کی زیادہ حقدار ہے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط، و]: (عبد اللَّه).
(٢) أي ترجع به.