حدیث نمبر: 21981
٢١٩٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن خطاب العصفري قال: أحالني رجل على يهودي (فلوّانى) (١) فسألت الشعبي فقال: ارجع إلى الأول.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خطاب عصفری کہتے ہیں کہ مجھ سے ایک آدمی نے کسی یہودی کے پاس رکھوائے موجود مال کا حوالہ کیا اور اس یہودی نے مجھے مال دینے سے انکار کیا اور ٹال مٹول سے کام لیا تو میں نے اس بارے میں حضرت شعبی سے سوال کیا، انہوں نے فرمایا کہ پہلے سے رجوع کرو۔

حواشی
(١) أي: ماطل في السداد، وفي [هـ]: (فتواني).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21981
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21981، ترقيم محمد عوامة 21117)