مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21980

باب: کیا حوالہ میں رجوع کی جاسکتی ہے؟

في الحوالة (أله) أن يرجع فيها؟

حدیث نمبر: 21980
٢١٩٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن الحسن قال: إذا احتال على مليء ثم أفلس بعد فهو جائز عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص نے اپنا قرض کسی مالدار پر حوالہ قبول کرلیا اور وہ مالدار بعد میں مفلس ہوگیا تو یہ حوالہ اس پر نافذ رہے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21980
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21116»