مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21955
باب: کیا آدمی اپنے غلام کے کچھ حصے کو آزاد کرسکتا ہے؟
في الرجل يعتق بعض مملوكه
حدیث نمبر: 21955
٢١٩٥٥ - قال: وسألت حمادا فقال: يعتق نصفه ويسعى في النصف الباقي.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کے نصف کو آزاد کر دے اور باقی نصف کے لیے وہ کوشش کرے گا۔