مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21956
باب: کیا آدمی اپنے غلام کے کچھ حصے کو آزاد کرسکتا ہے؟
في الرجل يعتق بعض مملوكه
حدیث نمبر: 21956
٢١٩٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن قال: قال علي: يعتق الرجل ما شاء من غلامه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آدمی اپنے غلام کے جتنے حصے کو چاہے آزاد کرسکتا ہے۔