مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21954
باب: کیا آدمی اپنے غلام کے کچھ حصے کو آزاد کرسکتا ہے؟
في الرجل يعتق بعض مملوكه
حدیث نمبر: 21954
٢١٩٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت الحكم عن رجل قال لغلامه: نصفك حر، قال: إن كان كما (يقولون) (١) الضمان حق، فهو عتيق، وكان (من) (٢) رأي الحكم أن يعتقه،مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنے غلام سے کہے کہ تیرا آدھا حصہ آزاد ہے تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر ایسا ہی ہے جیسا کہ اسلاف فرمایا کرتے تھے کہ ضمان حق ہے تو وہ آزاد ہوجائے گا۔ حضرت حکم کی رائے یہ تھی کہ اسے آزاد کر دے۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (تقولون).
(٢) سقط من [جـ، و].