مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21941
باب: کچی کھجور کو پکی کھجور کے بدلے خریدنا
في شراء الرطب بالتمر
حدیث نمبر: 21941
٢١٩٤١ - [حدثنا أبو بكر (قال: أنا أبو الأحوص عن) (١) طارق عن سعيد ⦗٤٢٦⦘ ابن المسيب أنه كره الرطب بالتمر مثلا بمثل، (وقال: الرطب منتفخ، (والتمر يابس)) (٢) (٣)] (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب نے کچی کھجور کے بدلے پکی کھجور کے برابر سرابر لینے کو مکروہ قرار دیا ہے، وہ فرماتے ہیں کہ کچی کھجور پھولی ہوتی ہے اور پکی خشک ہوتی ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (. . . عن موسى بن).
(٢) في [ع]: (والتمر ضامر).
(٣) سقط من: [س، هـ].
(٤) سقط الخبر من: [ط].