مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21942
باب: کچی کھجور کو پکی کھجور کے بدلے خریدنا
في شراء الرطب بالتمر
حدیث نمبر: 21942
٢١٩٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم [قال: كان يكره أن يشترى الرطب بالتمر اليابس.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم کچی کھجور کے بدلے پکی خشک کھجور کے خریدنے کو مکروہ قرار دیتے ہیں۔