مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21940
باب: ہر وہ قرض جو کسی نفع کا سبب بنے، ناجائز ہے
من كره كل قرض جر منفعة
حدیث نمبر: 21940
٢١٩٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره كل قرض جر منفعة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم ہر اس قرضے کو مکروہ سمجھتے تھے جو کسی نفع کا سبب بنے۔