حدیث نمبر: 21911
٢١٩١١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن أيوب وهشام عن محمد قال: لا يباع المدبر إلا من نفسه] (١).مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ مدبر غلام کو نہیں بیچا جاسکتا البتہ اگر وہ خودراضی ہو تو بیچ سکتے ہیں۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، ح، جـ، س، ط، ز].