مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21912
باب: مدبر غلام کی بیع کا بیان
في بيع المدبر
حدیث نمبر: 21912
٢١٩١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يعلى عن عبد الملك عن عطاء قال: لا يبيعها إلا أن يحتاج إلى ثمنها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کو بیچ نہیں سکتا البتہ اگر اس کی قیمت کی احتیاج ہو تو بیچ سکتا ہے۔