مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21910
باب: مدبر غلام کی بیع کا بیان
في بيع المدبر
حدیث نمبر: 21910
٢١٩١٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن محمد أنه كره بيع المعتق عن دبر]] (١) إلا من نفسه] (٢).مولانا محمد اویس سرور
محمد نے مدبر غلام کی بیع کو مکروہ قرار دیا ہے، البتہ خود اسی غلام کے ہاتھ بیچنا اس سے مستثنیٰ ہے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب، ح، هـ].