مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: لا (تجوز) شهادته إذا تاب باب: جن حضرات کے نزدیک تہمت لگانے والے کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی
حدیث نمبر: 21901
٢١٩٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن واصل عن إبراهيم قال: لا تجوز شهادة القاذف، وتوبته فيما بينه وبين اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص پر حدِ قذف جاری ہو تو اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی اور اس کی توبہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے۔