مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21902
باب: توبہ کا اندازہ کن علامات سے ہوگا؟
ما (تعرف) به توبته
حدیث نمبر: 21902
٢١٩٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن طاوس قال: توبته أن يكذب نفسه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والے کی توبہ یہ ہے کہ وہ اپنی تکذیب کرے۔