مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يخلط الشعير بالحنطة ثم يبيعه باب: گندم اور جو کو ملا کر بیچنے کا بیان
حدیث نمبر: 21852
٢١٨٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن محمد أنه كان يكره أن يشتري الرجل الطعام الجيد والرديء، فيخلطهما جميعا ثم (يبيعهما) (١) فإن ⦗٤١٠⦘ كان الذي بينهما (قريبا) (٢) فلا بأس.مولانا محمد اویس سرور
محمد اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ آدمی اعلیٰ اور گھٹیا غلے کو ایک دوسرے میں ملا کر فروخت کرے، البتہ ان دونوں کا معیار ایک دوسرے سے ملتا جلتا ہو تو اس میں کچھ حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [س، ط]: (يبيعها).
(٢) في [س]: (قريب).