مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21851
باب: گندم اور جو کو ملا کر بیچنے کا بیان
في الرجل يخلط الشعير بالحنطة ثم يبيعه
حدیث نمبر: 21851
٢١٨٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (عن شعبة) (١) عن يمان أبي حذيفة أنه سأل الشعبي عنه فكرهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے اس کو مکروہ قرار دیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ع].