حدیث نمبر: 21847
٢١٨٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة عن ليث عن نافع عن سليمان بن يسار عن عبد الرحمن بن الأسود بن عبد يغوث الزهري أنه (أتاه غلامه) (١) (فأخبره) (٢) بأن دابته قد فنى شعيرها، (فأمره) (٣) أن يأخذ (من) (٤) حنطة أهله فيشتري له شعيرًا ولا يأخذ إلا مثلا بمثل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن اسود بن عبد یغوث کے پاس ان کا غلام آیا اور اس نے بتایا کہ ان کی سواری کے جو ختم ہوگئے ہیں، آپ نے اسے حکم دیا کہ گندم لے کر جائے اور اس کے بدلے جو خرید لے، اور اس سے فرمایا کہ برابر سرابرلے زیادہ نہ لے، حضرت سلیمان بن یسار نے اسی طرح حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے بارے میں بھی نقل کیا ہے۔
حواشی
(١) في [ب، ط]: (أتى)، وفي [أ، ح، و، هـ]: (أتى دابته).
(٢) في [هـ]: (فأخبر).
(٣) في [هـ، س]: (فأمر).
(٤) سقط من [أ، ب، هـ، س].