مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21846
باب: جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا مکروہ ہے
من كره ذلك
حدیث نمبر: 21846
٢١٨٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن أبي إسحاق عن أبي عبد الرحمن أنه كان يكره قفيزا من بر بقفيزين من شعير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبد الرحمن اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ ایک قفیز گندم کے بدلے دو قفیز جو حاصل کیا جائے۔