مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21848
باب: جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا مکروہ ہے
من كره ذلك
حدیث نمبر: 21848
٢١٨٤٨ - ٢١٩٠٨ - قال: نافع: وأخبرني سليمان بن يسار بمثلها عن (سعد) (١) بن أبي وقاص (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت سلیمان بن یسار نے اسی طرح حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے بارے میں بھی بتایا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (سعيد).