مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يعتق أمته ويستثنى ما في بطنها باب: اگر کوئی شخص اپنی باندی کو بیچے یا آزاد کرے اور اس کے حمل کو مستثنیٰ کردے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 21828
٢١٨٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت شعبی اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر باندی کو آزاد کیا اور اس کے حمل کو مستثنیٰ کردیا تو استثناء درست ہے۔