مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21829
باب: اگر کوئی شخص اپنی باندی کو بیچے یا آزاد کرے اور اس کے حمل کو مستثنیٰ کردے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يعتق أمته ويستثنى ما في بطنها
حدیث نمبر: 21829
٢١٨٢٩ - وعن سفيان عن جابر عن الشعبي،مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر باندی کو آزاد کیا اور اس کے حمل کو مستثنیٰ کردیا تو استثناء درست ہے۔