مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21827
باب: اگر کوئی شخص اپنی باندی کو بیچے یا آزاد کرے اور اس کے حمل کو مستثنیٰ کردے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يعتق أمته ويستثنى ما في بطنها
حدیث نمبر: 21827
٢١٨٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: هما حران.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ وہ دونوں آزادہوں گے۔