مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21739
باب: غیرموجود چیزوں او ربھاگے ہوئے غلام کی بیع کابیان
في بيع الغرر والعبد الآبق
حدیث نمبر: 21739
٢١٧٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون بيع الغرر.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف غرر (غیر یقینی چیز) کی بیع کو مکروہ قرار دیتے تھے۔