مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21738
باب: غیرموجود چیزوں او ربھاگے ہوئے غلام کی بیع کابیان
في بيع الغرر والعبد الآبق
حدیث نمبر: 21738
٢١٧٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن أبي ليلى عن الشعبي قال: نهى رسول اللَّه ﷺ عن بيع الغرر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غرر (غیر یقینی چیز) کی بیع سے منع فرمایا ہے۔