مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21740

باب: غیرموجود چیزوں او ربھاگے ہوئے غلام کی بیع کابیان

في بيع الغرر والعبد الآبق

حدیث نمبر: 21740
٢١٧٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن أشعث عن ابن سيرين والشعبي قالا: لا يجوز بيعه حتى يعلم البيع ما يعلم المشتري.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اس کی بیع اس وقت تک درست نہیں جب تک مبیع کے بارے میں بائع اور مشتری کا علم برابر نہ ہوجائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21740
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20889»