مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21737
باب: غیرموجود چیزوں او ربھاگے ہوئے غلام کی بیع کابیان
في بيع الغرر والعبد الآبق
حدیث نمبر: 21737
٢١٧٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا موسى بن عبيدة عن (عبد اللَّه بن دينار عن ابن عمر قال: نهى رسول اللَّه ﷺ) (١) عن بيع الغرر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غرر (غیر یقینی چیز) کی بیع سے منع فرمایا ہے۔
حواشی
(١) سقط من [ب، س، هـ].