مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في السلف في الشيء الذي (ليس) في أيدي الناس باب: اس چیز کے اندر بیعِ سلف کا بیان جو لوگوں کے پاس نہ ہو
حدیث نمبر: 21707
٢١٧٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو أسامة عن هشام عن الحسن أنه كان لا يرى بأسا بالسلف إلى أجل معلوم، كان أصله عنده أو لم يكن،مولانا محمد اویس سرور
حسن معلوم مدت میں بیع سلف کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے خواہ اس کی اصل اس کے پاس ہو یا نہ ہو، محمد صرف اس چیز میں بیع سلف کو درست سمجھتے تھے جس کی اصل بائع کے پاس موجود ہو۔