مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21708
باب: اس چیز کے اندر بیعِ سلف کا بیان جو لوگوں کے پاس نہ ہو
في السلف في الشيء الذي (ليس) في أيدي الناس
حدیث نمبر: 21708
٢١٧٠٨ - قال: وكان محمد يكره السلف إلا في شيء عند صاحبه أصله.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ محمد بیع سلف کو مکروہ سمجھتے تھے سوائے اس چیز کے جس کی اصل بائع کے پاس موجود ہو۔