مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21706
باب: اس چیز کے اندر بیعِ سلف کا بیان جو لوگوں کے پاس نہ ہو
في السلف في الشيء الذي (ليس) في أيدي الناس
حدیث نمبر: 21706
٢١٧٠٦ - قال أيوب: ونبئت عن طاوس مثل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
ایوب فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت طاوس کے حوالے سے بھی یہی بتایا گیا ہے۔