مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في السلف في الشيء الذي (ليس) في أيدي الناس باب: اس چیز کے اندر بیعِ سلف کا بیان جو لوگوں کے پاس نہ ہو
حدیث نمبر: 21705
٢١٧٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن أيوب عن عكرمة أنه كان (يكره) (١) السلف إلا في (الشيء) (٢) عنده (أصله) (٣)،مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ صرف اس چیز میں بیع سلف کو جائز قرار دیتے تھے جس کی اصل موجود نہ ہو ورنہ مکروہ سمجھتے تھے، ایوب فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت طاوس کے حوالے سے بھی یہی بتایا گیا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يكرهه).
(٢) في [هـ]: (شيء).
(٣) في [ب]: (أهله).