مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21704
باب: اس چیز کے اندر بیعِ سلف کا بیان جو لوگوں کے پاس نہ ہو
في السلف في الشيء الذي (ليس) في أيدي الناس
حدیث نمبر: 21704
٢١٧٠٤ - قال يحيى: وكان سعيد بن المسيب يكرهه.مولانا محمد اویس سرور
یحییٰ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب اس کو مکروہ قرار دیتے تھے۔